: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،30مئی(ایجنسی) نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری کل مراکش اور تیونس کی پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مسٹر حامد انصاری اور ان کی اہلیہ سلمی انصاری مراکش کے سربراہ عابد للہ کی دعوت پر 30 مئی
سے یکم جون تک مراکش کے دورے پر اور تیونس کے وزیر اعظم حبیب السيد کی دعوت پر دو اور تین جون تک تیونس کے دورے پر رہیں گے۔ نائب صدر جمہوریہ کے ہمرا جانے والے وفد میں کیمیکل اور کھاد ر کے وزیر مملکت ہنس راج گنگا رام اهير کے علاوہ چار دیگر لیڈران اور سینئر افسران و صحافی شامل ہوں گے۔